9 مئی کیس: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا
**لاہور:** پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر **ملک احمد بچھر** کو 9 مئی کیس میں **10 سال قید** کی سزا سنا دی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج **ارشد جاوید** نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی، جہاں وکلا…