9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو کیسز کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں نذر آتش کرنے کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ان مقدمات میں 23 ملزمان کو شواہد کی کمی کے باعث بری کرتے ہوئے، پی ٹی آئی کے 7…