3900 سے زائد ہالی ووڈ فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان
ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں اور فلم سازوں سمیت 3900 سے زائد فنکاروں نے اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔بائیکاٹ کرنے والوں میں ایما اسٹون، ٹلڈا سوئٹن، سوزن سرینڈن اور مارک رفالو جیسے عالمی شہرت یافتہ فنکار بھی شامل…