200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلیے بڑی خبر، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
حکومت نے ’’پروٹیکٹڈ صارفین‘‘ کی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کو دی جانے والی رعایت واپس لینے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔
چیئرمین جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے…