200 کلو چرس چوہے کھا گئے، ثبوت ختم ہونے پر ملزم رہا
بھارت میں منشیات اسمگلنگ سے متعلق ایک مقدمہ اس وقت غیر معمولی صورتحال کا شکار ہو گیا جب عدالت کو بتایا گیا کہ ضبط کی گئی بھاری مقدار میں چرس گودام میں موجود چوہے کھا گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کیس ریاست جھارکھنڈ میں درج کیا گیا…