16دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 16 دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
پٹرول کی فی بیرل قیمت…