14اگست کی مناسبت سے قرار دار منظور
کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)امریکا میں یوم آزادی پاکستان کی گونج سنائی دی گئی، امریکی ریاست کیلی فورنیا کی سینیٹ میں 14اگست کی مناسبت سے تاریخی قرار دار منظور کرلی گئی۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی سینیٹ نے ریاست میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے…