13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا
13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کے انتہائی نایاب پھول Rafflesia hasseltii دریافت کر لیا ہے۔
برطانیہ اور انڈونیشیا کے ماہرین کی ٹیم نے یہ نایاب پھول انڈونیشیا کے جزیرے مغربی سماٹرا کے برساتی جنگل میں تلاش کیا۔ یہ پھول دہائیوں سے…