10سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت
لاہور(نیوزڈیسک) 10 سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 10 سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی۔
مزید پڑھیں:الیکشن…