یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافے کی توقع ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 38 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے 34 پیسے،…