یو اے ای میں عوامی شخصیات کو مصنوعی ذہانت سے پیش کرنا غیر قانونی قرار، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے…
دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عوامی شخصیات اور قومی علامتوں کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے غلط انداز میں پیش کرنا غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے، اور اماراتی میڈیا کونسل نے واضح کیا ہے کہ ایسی سرگرمیاں قانون کی سنگین خلاف…