یوٹیوب کا نیا اے آئی فیچر: صارفین اب ویڈیوز کے لیے بناسکیں گے کسٹم بیک گراؤنڈ میوزک
یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ایک جدید فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی ویڈیوز کے لیے حسب ضرورت انسٹرومنٹل بیک گراؤنڈ میوزک تیار کرسکیں گے۔
کمپنی نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیچر…