ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان سے جڑے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف
بالوں کو گھنا اور پرکشش بنانے کے لیے استعمال ہونے والی ہیئر ایکسٹینشنز میں صحت کے لیے نقصان دہ اور کینسر سے منسلک کیمیکلز موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ماہرین نے صارفین کو ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ…