گیس سپلائی کا پرانا شیڈول دوبارہ لاگوکر دیا گیا
محکمہ سوئی گیس نے گیس سپلائی کا پرانا شیڈول دوبارہ لاگو کر دیا۔
ایس این جی پی ایل کے جاری کردہ پرانے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس سپلائی ملے گی ۔ صبح 6 سے 9 بجے تک گیس سپلائی دی جائے گی، دوپہر 12 سے 2 بجے…