گانے ’بدو بدی‘ کے بعد چاہت فتح علی خان نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)بھونڈی آواز اور بے سُرے مزاحیہ گانوں کے وائرل ہونے کے بعد اب گلوکار چاہت فتح علی خان نے فلم انڈسٹری میں قسمت آزمانے کی ٹھان لی ہے۔
چاہت فتح علی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل پر رواں ماہ…