کپتان اور ٹیم اراکین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیاجائے،عدالت میں پٹیشن دائر
گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پرگوجرانوالہ میں شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا۔
شہری منظور قادر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، ٹیم ممبران اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے خلاف گوجرانوالہ کی…