کوئی اور راستہ نہیں ایکس پر پابندی لگانا ضروری تھا، وزارت داخلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا کوئی بنیادی حق سلب نہیں ہوا، درخواست خارج کی جائے، ایکس کی…