کوئٹہ، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، خطرناک دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے 2 مشتبہ دہشت گرد حراست میں لے کر بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔
کوئٹہ سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے عبداللہ مگسی کی رپورٹ کے…