کل تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے ! نوٹیفکیشن جاری
ننکانہ صاحب: ڈپٹی کمشنر نے بابا گرونانک کے جنم دن کے موقع پر 5 نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کل ضلع بھر میں سرکاری دفاتر، اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن کے…