کل احتجاج میں لوگ کیوں نہیں پہنچے اس پر پارٹی اور عمران خان سے بات کرونگا: سلمان اکرم
راولپنڈی – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کل ہونے والے احتجاج میں عوام کی کم تعداد میں شرکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر پارٹی قیادت اور عمران خان سے مشاورت کریں گے۔
اڈیالہ جیل کے…