کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
کراچی میں شعبہ ڈرائیونگ لائسنس سندھ کے مطابق رواں سال گزشتہ برس کے مقابلے میں ایک لاکھ سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے ہیں۔
ڈی ایل ایس حکام کے مطابق رواں سال ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 44 ہزار…