کراچی دورے کا پلان تیار کررہے،کابینہ میں توسیع جلد ہوگی، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور کو ترقی دیں گے لیکن لاہور جیسی نہیں جہاں جلسہ جلوس پر پابندی ہو۔ پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات اور غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی خالص منافع سمیت دیگر بقایاجات کی مد…