ڈینگی کا راج برقرار،مزید 182 نئےکیسزرپورٹ
لاہور(ویب ڈیسک)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہا ہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 182 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 13ہزار پانچ سو 48 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔
تفصیلا ت کے مطابق…