Browsing Tag

ڈپٹی کمشنرچلاس

چلاس: شاہراہ قراقرم پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق

چلاس(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شاہراہ قراقرم پرنامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بس حادثےکا شکار ہوگئی اور  10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس پر فائرنگ کا واقعہ ہڈور کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے…