چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں: وفاقی وزیر نے صورتحال کنٹرول نہ کرنے کی غلطی تسلیم کرلی
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ چینی کی برآمد، درآمد اور بڑھتی ہوئی قیمتوں پر حکومت صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا کہ جب چینی ایکسپورٹ کرنے کی…