چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے۔دبئی میں نیوزی لینڈ سے فائنل سے پہلے ویرات کوہلی سمیت بھارتی ٹیم نے نیٹ پریکٹس کی، نیٹس میں ویرات کوہلی کے…