چیمپئنز ٹرافی فائنل میچ میں نیوزی لینڈکا بھارت کو جیت کیلئےکتنا ہدف،دیکھیں خبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا ہے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیرل مچل 63 اور مائیکل بریس ویل…