چیئرمین پی سی بی کا 0-6 کا اشارہ کرنے پرحارث رؤف پرعائد جرمانہ خود اداکرنےکا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران 0-6 کا اشارہ کرنے پر آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف پر عائد جرمانہ خود ادا کریں گے۔
خیال رہےکہ ایشیا کپ میں 21 ستمبر کو…