چوتھے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2025 کا لاہور میں آغاز
لاہور، 25 ستمبر 2025: چوتھے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں آغاز ہوگیا۔ پاک بحریہ کے کمانڈر سنٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ٹورنامنٹ کا باقاعدہ…