چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
چاغی میں سکیورٹی فورسز کی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک پکڑا گیا۔
اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گرفتار دہشت گرد جہانزیب کی ویڈیو اور اعترافی…