پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں بھی اختلافات سامنے آگئے
پشاور: سینیٹ کی نشستوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق، مردان سے تعلق رکھنے والے حکومتی رکن طارق محمود آریانی نے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کی…