پی ٹی آئی نے عمران خان کی صحت سے متعلق احتجاج کی کال دے دی
پشاور:
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔
جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی کارکنان اور عوام عمران خان کی صحت…