پی ٹی آئی نے اہم اعلان کردیا
پشاور: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔
علی امین…