پی ٹی آئی رہنماوں نے عمران خان کو سمجھوتے کے تحت جیل میں رکھا ہوا ہے: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں نے عمران خان کو سمجھوتے کے تحت جیل میں رکھا ہوا ہے۔
شہر قائد کے کسٹم ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چاہتی بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں،…