پی ٹی آئی رہنماوں میں اختلافات لفظی گولہ باری میں تبدیل، پارٹی واٹس گروپ میں تلخ کلامی کی تفصیلات…
خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماوں میں اختلافات لفظی گولہ باری میں تبدیل ہو گئے۔
مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور عاطف خان کی پارٹی واٹس گروپ میں…