پی ٹی آئی اہم رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ اور آٹھ ملزمان کو دس دس سال قید…
لاہور (آصف اقبال ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اعجاز چودھری عمر سرفراز چیمہ سمیت 8 ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنا…