پی ایس ایل11، پشاور نے حیدرآباد کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زلمی نے آخری اوور کی آخری گیند پر کامیابی حاصل کی، جس نے شائقین کو…