پی ایس ایل 11: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر حسن علی پر جرمانہ عائد
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حسن علی کو اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں اس خلاف ورزی کی…