پی ایس ایل میں پہلی بار مکمل اُردو کمنٹری، پینل کا اعلان بھی کر دیا گیا
پاکستان سپر لیگ کے 10ویں سیزن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری بھی ہوگی ، اردو کمنٹری پینل میں طارق سعید، علی یونس، عقیل ثمر، مرینہ اقبال اور سلمان بٹ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ…