پی ایس ایل فائنل میچ کا وقت تبدیل کردیاگیا
پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے فائنل میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا۔پی ایس ایل فائنل کا میچ رات 8بجے ہوگا۔
یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میچ میں آج پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔میچ سات بجے…