پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 131 رنز سے شکست دیدی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔
کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 365…