پکاسو کی خفیہ تصویر نے نیلامی میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پیرس کے تاریخی ہوٹل ڈروؤ میں عالمی شہرت یافتہ مصور پابلو پکاسو کی نایاب پینٹنگ **"بَسٹ آف اے وومن وِد اے فلیورڈ ہیٹ"** تقریباً 37 ملین امریکی ڈالر میں فروخت ہو کر فرانس کی سال کی سب سے بڑی آرٹ نیلامی بن گئی۔
بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ…