پنشن کوئی خیرات نہیں بلکہ ایک آئینی حق ہے، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پنشن کسی ملازم پر احسان نہیں بلکہ آئینی طور پر تحفظ یافتہ حق ہے۔
فیصلے میں کہا گیا کہ پنشن کوئی عنایت، خیرات یا رحم و کرم کا معاملہ…