پنجاب: تعلیمی اداروں میں جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے تعلیمی اداروں میں بھرتی سے قبل سیکس آفینڈرز رجسٹر سے ویریفکیشن کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سیکرٹری پراسیکیوشن کو دو صفحات پر مشتمل مراسلہ بھیجا جس میں کہا گیا کہ تعلیمی…