پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ، شہری گرڈ سٹیشن میں داخل
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے مقامی الیکٹرک کمپنی کے خلاف احتجاج کیا ۔
مظاہرے کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل…