پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپالی وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم نے کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے پی شرما نے کہا کہ صورتحال ہاتھ سے نکل رہی تھی۔ مسئلے کا سیاسی حل ڈھونڈنے کیلئے…