سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 23 فوجی جوان شہید,27 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور…