پاک فوج نے لائن آف کنترول پر انڈین آرمی کے دو جاسوس کواڈ کاپٹر گرا لئے
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد سے بھارتی فوج کی کشمیر میں لائن آف کنترول پر سازشی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔ آج پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا۔
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2کواڈ…