پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ قرضوں کے خطرناک حد تک بڑھنے کی رپورٹ جاری
اسلام آباد: گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک جا پہنچا ہے، جبکہ عوامی قرضوں میں مسلسل اضافہ حکومت کے لیے ایک بڑے چیلنج کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی…