پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب ان شاء اللہ جلد حقیقت بنے گا اور ملک تیزی سے استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے مالی اجرا پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے…